caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ المطففين المطففين

36 آیات · مکی · ترتیب نزول 86

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَيْلٌ لِّلْمُطَفِّفِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكْتَالُوا۟ عَلَى ٱلنَّاسِ يَسْتَوْفُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکہ جب لوگوں سے ناپ کر لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا كَالُوهُمْ أَو وَّزَنُوهُمْ يُخْسِرُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب انہیں ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو کم دیتے ہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

أَلَا يَظُنُّ أُو۟لَٰٓئِكَ أَنَّهُم مَّبْعُوثُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

لِيَوْمٍ عَظِيمٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس عظیم دن کے لئے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

يَوْمَ يَقُومُ ٱلنَّاسُ لِرَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلْفُجَّارِ لَفِى سِجِّينٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال سِجِّينٌ میں ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا سِجِّينٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتجھے کیا معلوم سِجِّينٌ کیا ہے؟

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

كِتَٰبٌ مَّرْقُومٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(یہ تو) لکھی ہوئی کتاب ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن جھٹلانے والوں کی بڑی خرابی ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوْمِ ٱلدِّينِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَا يُكَذِّبُ بِهِۦٓ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاسے صرف وہی جھٹلاتا ہےجو حد سے آگے نکل جانے واﻻ (اور) گناه گار ہوتا ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ اگلوں کے افسانے ہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

كَلَّا بَلْ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا۟ يَكْسِبُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیوں نہیں[1] بلکہ ان کے دلوں پر ان کےاعمال کی وجہ سے زنگ (چڑھ گیا) ہے.[2]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

كَلَّآ إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ثُمَّ إِنَّهُمْ لَصَالُوا۟ ٱلْجَحِيمِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر یہ لوگ بالیقین جہنم میں جھونکے جائیں گے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا ٱلَّذِى كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے وه جسے تم جھٹلاتے رہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلْأَبْرَارِ لَفِى عِلِّيِّينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiلرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں .[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا عِلِّيُّونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاورتجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

كِتَٰبٌ مَّرْقُومٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

يَشْهَدُهُ ٱلْمُقَرَّبُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiمقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً نیک لوگ (بڑی) نعمتوں میں ہوں گے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiمسہریوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

تَعْرِفُ فِى وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ ٱلنَّعِيمِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

يُسْقَوْنَ مِن رَّحِيقٍ مَّخْتُومٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

خِتَٰمُهُۥ مِسْكٌ وَفِى ذَٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ ٱلْمُتَنَٰفِسُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجس پر مشک کی مہر ہوگی، سبقت لے جانے والوں کو اسی میں سبقت کرنی چاہئے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسْنِيمٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اس کی آمیزش تسنیم کی ہوگی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

عَيْنًا يَشْرَبُ بِهَا ٱلْمُقَرَّبُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(یعنی) وه چشمہ جس کا پانی مقرب لوگ پیئں گے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّ ٱلَّذِينَ أَجْرَمُوا۟ كَانُوا۟ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ يَضْحَكُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiگنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا مَرُّوا۟ بِهِمْ يَتَغَامَزُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور ان کے پاس سے گزرتے ہوئے آپس میں آنکھ کےاشارے کرتے تھے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓا۟ إِلَىٰٓ أَهْلِهِمُ ٱنقَلَبُوا۟ فَكِهِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب اپنے والوں کی طرف لوٹتے تو دل لگیاں کرتے تھے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوٓا۟ إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَآ أُرْسِلُوا۟ عَلَيْهِمْ حَٰفِظِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَٱلْيَوْمَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ مِنَ ٱلْكُفَّارِ يَضْحَكُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپس آج ایمان والے ان کافروں پر ہنسیں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

هَلْ ثُوِّبَ ٱلْكُفَّارُ مَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70