سورہ المرسلات المرسلات
50 آیات · مکی · ترتیب نزول 33
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلْمُرْسَلَٰتِ عُرْفًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiدل خوش کن چلتی ہواؤں کی قسم.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَٱلْعَٰصِفَٰتِ عَصْفًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَٱلنَّٰشِرَٰتِ نَشْرًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر (ابر کو) ابھار کر پراگنده کرنے والیوں[1] کی قسم.[2]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَٱلْفَٰرِقَٰتِ فَرْقًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَٱلْمُلْقِيَٰتِ ذِكْرًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو (وحی) الزام اتارنے یا آگاه کردینے کے لیے ہوتی ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٌ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجس چیز کا تم سے وعده کیا جاتا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتْ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ فُرِجَتْ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَإِذَا ٱلْجِبَالُ نُسِفَتْ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتْ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
لِأَىِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
لِيَوْمِ ٱلْفَصْلِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiفیصلے کے دن کے لیے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلْفَصْلِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
أَلَمْ نُهْلِكِ ٱلْأَوَّلِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ ٱلْـَٔاخِرِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر ہم ان کے بعد پچھلوں کو ﻻئے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِٱلْمُجْرِمِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہم گنہگاروں کے ساتھ اسی طرح کرتے ہیں.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن جھٹلانے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
أَلَمْ نَخْلُقكُّم مِّن مَّآءٍ مَّهِينٍ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا ہم نے تمہیں حقیر پانی سے (منی سے) پیدا نہیں کیا.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَجَعَلْنَٰهُ فِى قَرَارٍ مَّكِينٍ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر ہم نے اسے مضبوط ومحفوظ جگہ میں رکھا.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
إِلَىٰ قَدَرٍ مَّعْلُومٍ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiایک مقرره وقت تک.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ ٱلْقَٰدِرُونَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر ہم نے اندازه کیا[1] اور ہم کیا خوب اندازه کرنے والے ہیں.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن تکذیب کرنے والوں کی خرابی ہے.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
أَلَمْ نَجْعَلِ ٱلْأَرْضَ كِفَاتًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
أَحْيَآءً وَأَمْوَٰتًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiزندوں کو بھی اور مردوں کو بھی.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَٰسِىَ شَٰمِخَٰتٍ وَأَسْقَيْنَٰكُم مَّآءً فُرَاتًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور ہم نے اس میں بلند وبھاری پہاڑ بنادیے[1] اور تمہیں سیراب کرنے واﻻ میٹھا پانی پلایا.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن جھٹلانے والوں کے لیے وائے اور افسوس ہے.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
ٱنطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
ٱنطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ ظِلٍّ ذِى ثَلَٰثِ شُعَبٍ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiچلو تین شاخوں والے سائے کی طرف.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِى مِنَ ٱللَّهَبِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو در اصل نہ سایہ دینے واﻻ ہے اور نہ شعلے سے بچاسکتا ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
إِنَّهَا تَرْمِى بِشَرَرٍ كَٱلْقَصْرِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
كَأَنَّهُۥ جِمَٰلَتٌ صُفْرٌ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiگویا کہ وه زرد اونٹ ہیں.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiآج ان جھٹلانے والوں کی درگت ہے.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
هَٰذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiآج (کا دن) وه دن ہے کہ یہ بول بھی نہ سکیں گے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiنہ انہیں معذرت کی اجازت دی جائے گی.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے۔
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
هَٰذَا يَوْمُ ٱلْفَصْلِ جَمَعْنَٰكُمْ وَٱلْأَوَّلِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہ ہے فیصلے کا دن ہم نے تمہیں اور اگلوں کو سب کو جمع کرلیا ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌ فَكِيدُونِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپس اگر تم مجھ سے کوئی چال چل سکتے ہو تو چل لو.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوائے ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى ظِلَٰلٍ وَعُيُونٍ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں[1] اور بہتے چشموں میں.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
كُلُوا۟ وَٱشْرَبُوا۟ هَنِيٓـًٔۢا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(اے جنتیو!) کھاؤ پیو مزے سےاپنے کیے ہوئے اعمال کے بدلے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
كُلُوا۟ وَتَمَتَّعُوا۟ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن جھٹلانے والوں کے لیے سخت ہلاکت ہے.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرْكَعُوا۟ لَا يَرْكَعُونَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَبِأَىِّ حَدِيثٍۭ بَعْدَهُۥ يُؤْمِنُونَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
→