caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ البروج البروج

22 آیات · مکی · ترتیب نزول 27

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلْبُرُوجِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبرجوں والے آسمان کی قسم![1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَٱلْيَوْمِ ٱلْمَوْعُودِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوعده کیے ہوئے دن کی قسم![1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiحاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم![1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

قُتِلَ أَصْحَٰبُ ٱلْأُخْدُودِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(کہ) خندقوں والے ہلاک کیے گئے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلْوَقُودِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوه ایک آگ تھی ایندھن والی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَهُمْ عَلَىٰ مَا يَفْعَلُونَ بِٱلْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور مسلمانوں کے ساتھ جو کر رہے تھے اس کو اپنے سامنے دیکھ رہے تھے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَا نَقَمُوا۟ مِنْهُمْ إِلَّآ أَن يُؤْمِنُوا۟ بِٱللَّهِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْحَمِيدِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہ لوگ ان مسلمانوں (کے کسی اور گناه کا) بدلہ نہیں لے رہے تھے، سوائے اس کے کہ وه اللہ غالب ﻻئق حمد کی ذات پر ایمان ﻻئے تھے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلَّذِى لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ شَهِيدٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجس کے لئے آسمان وزمین کا ملک ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہرچیز کو دیکھ رہا ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّ ٱلَّذِينَ فَتَنُوا۟ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا۟ فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ ٱلْحَرِيقِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبیشک جن لوگوں نے مسلمان مردوں اور عورتوں کو ستایا پھر توبہ (بھی) نہ کی تو ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور جلنے کا عذاب ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُمْ جَنَّٰتٌ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَٰرُ ذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْكَبِيرُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبیشک ایمان قبول کرنے والوں اور نیک کام کرنے والوں کے لئے وه باغات ہیں۔ جن کے نیچے بہریں بہہ رہی ہیں۔ یہی بڑی کامیابی ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّهُۥ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَهُوَ ٱلْغَفُورُ ٱلْوَدُودُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوه بڑا بخشش کرنے واﻻ اور بہت محبت کرنے واﻻ ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ذُو ٱلْعَرْشِ ٱلْمَجِيدُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiعرش کا مالک عظمت واﻻ ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو چاہے اسے کر گزرنے واﻻ ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلْجُنُودِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(یعنی) فرعون اور ثمود کی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فِى تَكْذِيبٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(کچھ نہیں) بلکہ کافر تو جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطٌۢ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اللہ تعالیٰ بھی انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

بَلْ هُوَ قُرْءَانٌ مَّجِيدٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبلکہ یہ قرآن ہے بڑی شان واﻻ.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فِى لَوْحٍ مَّحْفُوظٍۭ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiلوح محفوظ میں (لکھا ہوا).[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70