caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ البلد البلد

20 آیات · مکی · ترتیب نزول 35

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ لَآ أُقْسِمُ بِهَٰذَا ٱلْبَلَدِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiمیں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَأَنتَ حِلٌّۢ بِهَٰذَا ٱلْبَلَدِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور آپ اس شہر میں مقیم ہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَٰنَ فِى كَبَدٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً ہم نے انسان کو (بڑی) مشقت میں پیدا کیا ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

أَيَحْسَبُ أَن لَّن يَقْدِرَ عَلَيْهِ أَحَدٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا یہ گمان کرتا ہے کہ یہ کسی کے بس میں ہی نہیں؟[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

يَقُولُ أَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈاﻻ.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

أَيَحْسَبُ أَن لَّمْ يَرَهُۥٓ أَحَدٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

أَلَمْ نَجْعَل لَّهُۥ عَيْنَيْنِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَلِسَانًا وَشَفَتَيْنِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور زبان اور دو ہونٹ (نہیں بنائے).[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَهَدَيْنَٰهُ ٱلنَّجْدَيْنِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہم نے دکھا دیئے اس کو دونوں راستے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَلَا ٱقْتَحَمَ ٱلْعَقَبَةَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiسو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْعَقَبَةُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور کیا سمجھا کہ گھاٹی ہے کیا؟.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَكُّ رَقَبَةٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکسی گردن (غلام ،لونڈی) کو آزاد کرنا.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

أَوْ إِطْعَٰمٌ فِى يَوْمٍ ذِى مَسْغَبَةٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیا بھوک والے دن کھانا کھلانا.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

يَتِيمًا ذَا مَقْرَبَةٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکسی رشتہ دار یتیم کو.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیا خاکسار مسکین کو.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْمَرْحَمَةِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر ان لوگوں میں سے ہو جاتا جو ایمان ﻻتے[1] اور ایک دوسرے کو صبر کی اور رحم کرنے کی وصیت کرتے ہیں.[2]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

أُو۟لَٰٓئِكَ أَصْحَٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہی لوگ ہیں دائیں بازو والے (خوش بختی والے).

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا هُمْ أَصْحَٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا یہ کم بختی والے ہیں.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌۢ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiانہی پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری[1] ہوئی ہوگی.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70