caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ التكوير التكوير

29 آیات · مکی · ترتیب نزول 7

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِذَا ٱلشَّمْسُ كُوِّرَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجب سورج لپیٹ لیا جائے گا.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب ستارے بے نور ہو جائیں گی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلْجِبَالُ سُيِّرَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب پہاڑ چلائے جائیں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلْعِشَارُ عُطِّلَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب دس ماه کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلْوُحُوشُ حُشِرَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب وحشی جانور اکھٹے کیے جائیں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلْبِحَارُ سُجِّرَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلْمَوْءُۥدَةُ سُئِلَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب زنده گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

بِأَىِّ ذَنۢبٍ قُتِلَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلْجَحِيمُ سُعِّرَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب جہنم بھڑکائی جائے گی.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِذَا ٱلْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جب جنت نزدیک کر دی جائے گی.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّآ أَحْضَرَتْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَلَآ أُقْسِمُ بِٱلْخُنَّسِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiمیں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلْجَوَارِ ٱلْكُنَّسِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiچلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَٱلَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور رات کی جب جانے لگے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَٱلصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور صبح کی جب چمکنے لگے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً یہ ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ذِى قُوَّةٍ عِندَ ذِى ٱلْعَرْشِ مَكِينٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو قوت واﻻ ہے[1] ، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین[1] ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَلَقَدْ رَءَاهُ بِٱلْأُفُقِ ٱلْمُبِينِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس نے اس (فرشتے) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَا هُوَ عَلَى ٱلْغَيْبِ بِضَنِينٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَٰنٍ رَّجِيمٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر تم کہاں جا رہے ہو.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَٰلَمِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

لِمَن شَآءَ مِنكُمْ أَن يَسْتَقِيمَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلْعَٰلَمِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70