caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ القارعة القارعة

11 آیات · مکی · ترتیب نزول 30

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٱلْقَارِعَةُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکھڑکھڑا دینے والی۔

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

مَا ٱلْقَارِعَةُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا[1] ہے وه کھڑکھڑا دینے والی.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْقَارِعَةُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

يَوْمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلْفَرَاشِ ٱلْمَبْثُوثِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ٱلْمَنفُوشِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَهُوَ فِى عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس کا ٹھکانا ہاویہ ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا هِيَهْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

نَارٌ حَامِيَةٌۢ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوه تند وتیز آگ (ہے).[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70