caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ التكاثر التكاثر

8 آیات · مکی · ترتیب نزول 16

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiزیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہرگز نہیں[1] تم عنقریب معلوم کر لو گے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہرگز نہیں پھر تمہیں جلد علم ہو جائے گا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتو بیشک تم جہنم دیکھ لو گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر اس دن تم سے ضرور بالضرور نعمتوں کا سوال ہوگا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70