سورہ العاديات العاديات
11 آیات · مکی · ترتیب نزول 14
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلْعَٰدِيَٰتِ ضَبْحًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم![1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَٱلْمُورِيَٰتِ قَدْحًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم![1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسم.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیں[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیں.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور سینوں کی پوشیده باتیں ظاہر کر دی جائیں گی.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
→