سورہ الزلزلة الزلزلة
8 آیات · مدنی · ترتیب نزول 93
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَقَالَ ٱلْإِنسَٰنُ مَا لَهَا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiانسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَٰلَهُمْ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں[1] گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں.[2]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُۥ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُۥ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
→