caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الفاتحة الفاتحة

7 آیات · مکی · ترتیب نزول 5

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiشروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے۔[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiسب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے[1] جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے۔[2]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ۔[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے۔[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا۔[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا[1] ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی[2] (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے)۔

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70