caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الشرح الشرح

8 آیات · مکی · ترتیب نزول 12

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور ہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپس یقیناً مشکل کے ساتھ آسانی ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70