سورہ الناس الناس
6 آیات · مکی · ترتیب نزول 21
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiآپ کہہ دیجئے! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناه میں آتا ہوں.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
مَلِكِ ٱلنَّاسِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiلوگوں کے مالک کی[1] (اور).
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiلوگوں کے معبود کی (پناه میں).[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کے شر سے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے.
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(خواه) وه جن میں سے ہو یا انسان میں سے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
→