سورہ الفلق الفلق
5 آیات · مکی · ترتیب نزول 20
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiآپ کہہ دیجئے! کہ میں صبح کے رب کی پناه میں آتا ہوں.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اندھیری رات کی تاریکی کے شر سے جب اس کا اندھیرا پھیل جائے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور گره (لگا کر ان) میں پھونکنے والیوں کے شر سے (بھی).[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور حسد کرنے والے کی برائی سے بھی جب وه حسد کرے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
→