caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الهمزة الهمزة

9 آیات · مکی · ترتیب نزول 32

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے واﻻ غیبت کرنے واﻻ ہو.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوه سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

كَلَّا لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہرگز نہیں[1] یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.[2]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوه اللہ تعالیٰ کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبڑے بڑے ستونوں میں.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70