caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ العصر العصر

3 آیات · مکی · ترتیب نزول 13

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلْعَصْرِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiزمانے کی قسم.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لَفِى خُسْرٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiبیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiسوائے ان لوگوں کے جو ایمان ﻻئے اور نیک عمل[1] کیے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی[2] اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی.[3]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70