caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الفيل الفيل

5 آیات · مکی · ترتیب نزول 19

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَٰبِ ٱلْفِيلِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70