caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ المسد المسد

5 آیات · مکی · ترتیب نزول 6

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiنہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70