سورہ النصر النصر
3 آیات · مدنی · ترتیب نزول 114
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجب اللہ کی مدد اور فتح آجائے۔
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے.[1]
اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
→