caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الإخلاص الإخلاص

4 آیات · مکی · ترتیب نزول 22

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiآپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiنہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70