caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الماعون الماعون

7 آیات · مکی · ترتیب نزول 17

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو اپنی نماز سے غافل ہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجو ریاکاری کرتے ہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور برتنے کی چیز روکتے ہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70