caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ قريش قريش

4 آیات · مکی · ترتیب نزول 29

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiقریش کے مانوس کرنے کے لئے.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے[1] ۔ (اس کے شکریہ میں).

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَٰذَا ٱلْبَيْتِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiپس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا[1] اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.[2]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70