caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الكافرون الكافرون

6 آیات · مکی · ترتیب نزول 18

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiآپ کہہ دیجئے کہ اے کافرو![1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiنہ میں عبادت کرتا ہوں اس کی جس کی تم عبادت کرتے ہو.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiنہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور نہ میں عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو.

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کر رہا ہوں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70