caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ القدر القدر

5 آیات · مکی · ترتیب نزول 25

بِّسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِنَّآ أَنزَلْنَٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiتو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiشب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

تَنَزَّلُ ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں.[1]

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

سَلَٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے[1] اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے).

اس آیت کے تمام تراجم دیکھیں →

کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70