فَلَمَّآ أَسْلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلْجَبِينِ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiغرض جب دونوں مطیع ہوگئے اور اس نے (باپ نے) اس کو (بیٹے کو) پیشانی[1] کے بل گرا دیا.