caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ النجم آیت 2

مکی · ترتیب نزول 23 · 53:2

مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَىٰ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiکہ تمہارے ساتھی نے نہ راه گم کی ہے نہ وه ٹیڑھی راه پر ہے.[1]
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70