caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ المزمل آیت 5

مکی · ترتیب نزول 3 · 73:5

إِنَّا سَنُلْقِى عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے.[1]
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70