قَالَ رَبِّ إِنِّىٓ أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiموسیٰ (علیہ السلام) نے کہا میرے پروردگار! مجھے تو خوف ہے کہ کہیں وه مجھے جھٹلا (نہ) دیں.