سَيَقُولُونَ لِلَّهِ قُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiوه لوگ جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے۔ کہہ دیجیئے کہ پھر تم کیوں نہیں ڈرتے؟[1]