caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ البقرة آیت 227

مدنی · ترتیب نزول 87 · 2:227

وَإِنْ عَزَمُوا۟ ٱلطَّلَٰقَ فَإِنَّ ٱللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اگر طلاق کا ہی قصد کرلیں[1] تو اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے۔
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70