وَوَهَبْنَا لَهُۥ مِن رَّحْمَتِنَآ أَخَاهُ هَٰرُونَ نَبِيًّا Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اپنی خاص مہربانی سے اس کے بھائی کو نبی بنا کر عطا فرمایا.