لَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانے کو نہ ہوگا.[1]