caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ النبإ آیت 36

مکی · ترتیب نزول 80 · 78:36

جَزَآءً مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا)یہ بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا.[1]
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70