caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الفرقان آیت 39

مکی · ترتیب نزول 42 · 25:39

وَكُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ ٱلْأَمْثَٰلَ وَكُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِيرًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور ہم نے ان کے سامنے مثالیں بیان کیں[1] پھر ہر ایک کو بالکل ہی تباه و برباد کردیا.[2]
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70