caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ المؤمنون آیت 40

مکی · ترتیب نزول 74 · 23:40

قَالَ عَمَّا قَلِيلٍ لَّيُصْبِحُنَّ نَٰدِمِينَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کئے پر پچھتانے لگیں گے.[1]
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70