كَلَّا بَل لَّا تُكْرِمُونَ ٱلْيَتِيمَ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiایسا ہرگز نہیں[1] بلکہ (بات یہ ہے) کہ تم (ہی) لوگ یتیموں کی عزت نہیں کرتے.[2]