نَحْنُ خَلَقْنَٰكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہم ہی نے تم سب کو پیدا کیا ہے پھر تم کیوں باور نہیں کرتے؟[1]