وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ ٱلشَّيْطَٰنُ إِنَّهُۥ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور شیطان تمہیں روک نہ دے، یقیناً وه تمہارا صریح دشمن ہے.