caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ النساء آیت 73

مدنی · ترتیب نزول 92 · 4:73

وَلَئِنْ أَصَٰبَكُمْ فَضْلٌ مِّنَ ٱللَّهِ لَيَقُولَنَّ كَأَن لَّمْ تَكُنۢ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُۥ مَوَدَّةٌ يَٰلَيْتَنِى كُنتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اگر تمہیں اللہ تعالیٰ کا کوئی فضل[1] مل جائے تو اس طرح کہ گویا تم میں ان میں دوستی تھی ہی نہیں[2]، کہتے ہیں کاش! میں بھی ان کے ہمراه ہوتا تو بڑی کامیابی کو پہنچتا۔[3]
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70