caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ النساء آیت 30

مدنی · ترتیب نزول 92 · 4:30

وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ عُدْوَٰنًا وَظُلْمًا فَسَوْفَ نُصْلِيهِ نَارًا وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جو شخص یہ (نافرمانیاں) سرکشی اور ﻇلم سے کرے گا[1] تو عنقریب ہم اس کو آگ میں داخل کریں گے اور یہ اللہ پرآسان ہے۔
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70