caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ النساء آیت 117

مدنی · ترتیب نزول 92 · 4:117

إِن يَدْعُونَ مِن دُونِهِۦٓ إِلَّآ إِنَٰثًا وَإِن يَدْعُونَ إِلَّا شَيْطَٰنًا مَّرِيدًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiیہ تو اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر صرف عورتوں کو پکارتے ہیں[1] اور دراصل یہ صرف سرکش شیطان کو پوجتے ہیں۔[2]
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70