تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُۥ سَلَٰمٌ وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiجس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا[1] ، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.
تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُۥ سَلَٰمٌ وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا