caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الفرقان آیت 76

مکی · ترتیب نزول 42 · 25:76

خَٰلِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاس میں یہ ہمیشہ رہیں گے، وه بہت ہی اچھی جگہ اور عمده مقام ہے.
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70