قَالُوٓا۟ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiانہوں نے جواب دیا کہ ہم مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.