caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ الأحقاف آیت 19

مکی · ترتیب نزول 66 · 46:19

وَلِكُلٍّ دَرَجَٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوا۟ وَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَٰلَهُمْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور ہر ایک کو اپنے اپنے اعمال کے مطابق درجے ملیں گے[1] تاکہ انہیں ان کے اعمال کے پورے بدلے دے اور ان پر ﻇلم نہ کیا جائے گا.[2]
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70