وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِۦ لَإِبْرَٰهِيمَ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اس (نوح علیہ السلام کی) تابعداری کرنے والوں میں سے (ہی) ابراہیم (علیہ السلام بھی) تھے.[1]