أَلَآ إِنَّهُمْ هُمُ ٱلْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ Urdu Translation - Muhammad Junagarhiخبردار ہو! یقیناً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں[1] ، لیکن شعور (سمجھ) نہیں رکھتے۔