فَإِنَّمَا يَسَّرْنَٰهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ ٱلْمُتَّقِينَ وَتُنذِرَ بِهِۦ قَوْمًا لُّدًّا
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiہم نے اس قرآن کو تیری زبان میں بہت ہی آسان کر دیا ہے[1] کہ تو اس کے ذریعہ سے پرہیزگاروں کو خوشخبری دے اور جھگڑالو[2] لوگوں کو ڈرا دے.