وَإِن تَوَلَّوْا۟ فَٱعْلَمُوٓا۟ أَنَّ ٱللَّهَ مَوْلَىٰكُمْ نِعْمَ ٱلْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ ٱلنَّصِيرُ
Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور اگر روگردانی کریں[1] تو یقین رکھیں کہ اللہ تعالیٰ تمہارا کار ساز ہے[2] وه بہت اچھا کار ساز ہے اور بہت اچھا مدد گار ہے۔[3]