caseriqقرآن مجید میں معنوی تلاش

سورہ النساء آیت 111

مدنی · ترتیب نزول 92 · 4:111

وَمَن يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُۥ عَلَىٰ نَفْسِهِۦ وَكَانَ ٱللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا

Urdu Translation - Muhammad Junagarhiاور جو گناه کرتا ہے اس کا بوجھ اسی پر ہے[1] اور اللہ بخوبی جاننے واﻻ اور پوری حکمت واﻻ ہے۔
کوئی موضوع تلاش کر رہے ہیں؟ معنوی تلاش آزمائیں — آپ کا سوال 6236 آیات میں تلاش کیا جاتا ہے۔
زبان — 70